🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5138. 7- باب قوله: الْمَالُ وَالْبَنُونَ زِينَةُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَالْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ خَيْرٌ عِنْدَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَخَيْرٌ أَمَلًا (46)
اللہ تبارک و تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”مال اور اولاد تو محض دنیوی زندگی کی رونق و زینت ہیں، اور باقی رہ جانے والے نیک اعمال تیرے رب کے نزدیک ثواب کے اعتبار سے کہیں بہتر اور وابستہ کی جانے والی امید کے لحاظ سے بہترین ہیں۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A452
قوله: وَالْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ يشمل جميع العبادات الواجبة والمستحبة والأعمال الصالحة التي أمر بها الإسلام في الكتاب والسنة.

Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu