الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5614. 4- باب قوله: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا تُوبُوا إِلَى اللَّهِ تَوْبَةً نَصُوحًا عَسَى رَبُّكُمْ أَنْ يُكَفِّرَ عَنْكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَيُدْخِلَكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ يَوْمَ لَا يُخْزِي اللَّهُ النَّبِيَّ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ نُورُهُمْ يَسْعَى بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَبِأَيْمَانِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (8)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ”اے ایمان والو! تم اللہ کے حضور ایسی توبہ کرو جو مخلصانہ اور پختہ ہو، قریب ہے کہ تمہارا رب تمہاری خطائیں تم سے دور کر دے اور تمہیں ایسی جنتوں میں داخل فرمائے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں، اس دن اللہ (اپنے) نبی کو اور ان ایمان والوں کو جو ان کے ساتھ ہیں رسوا نہیں کرے گا، ان کا نور ان کے سامنے اور ان کے دائیں جانب دوڑ رہا ہوگا، وہ عرض کر رہے ہوں گے کہ اے ہمارے رب! ہمارے لیے ہمارا نور کامل فرما دے اور ہمیں بخش دے، بے شک تو ہر چیز پر کامل قدرت رکھنے والا ہے۔“
حدیث نمبر: A520
قوله: تَوْبَةً نَصُوحًا هو أن يتوب ثم لا يعود إلى الذنب كما لا يعود اللبن إلى الضرع. قاله عمر، وأبي بن كعب.
قال القرطبي: يجمعها أربعة أشياء: الاستغفار باللسان، والإقلاع بالأبدان، وإضمار ترك العود بالجنان، ومهاجرة سيء الإخوان. ذكره البغوي في تفسيره (4/431) .
قال القرطبي: يجمعها أربعة أشياء: الاستغفار باللسان، والإقلاع بالأبدان، وإضمار ترك العود بالجنان، ومهاجرة سيء الإخوان. ذكره البغوي في تفسيره (4/431) .
Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu