🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5671. 6- باب قوله: يَوْمَ يَقُومُ الرُّوحُ وَالْمَلَائِكَةُ صَفًّا لَا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَنُ وَقَالَ صَوَابًا (38)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”جس دن روح اور فرشتے صف بستہ ہو کر کھڑے ہوں گے، وہ کلام نہیں کر سکیں گے سوائے اس شخص کے جسے رحمن نے اذن عطا فرمایا ہو اور اس نے درست بات کہی ہو۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A536
قوله: يَوْمَ يَقُومُ الرُّوحُ وَالْمَلَائِكَةُ صَفًّا الروح هو: روح القدس، أي: جبريل عليه السلام، أفرد ذكره عن الملائكة لعظم شأنه. وقيل: أرواح بني آدم والجن، ليصفَّ جميع المخلوقات من الإنس والجن والملائكة أمام الله متواضعين خاشعين يوم القيامة.

Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu