🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5674. 2- باب قوله: هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ مُوسَى (15) إِذْ نَادَاهُ رَبُّهُ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى (16) اذْهَبْ إِلَى فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَى (17) فَقُلْ هَلْ لَكَ إِلَى أَنْ تَزَكَّى (18) وَأَهْدِيَكَ إِلَى رَبِّكَ فَتَخْشَى (19) فَأَرَاهُ الْآيَةَ الْكُبْرَى (20) فَكَذَّبَ وَعَصَى (21) ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَى (22) فَحَشَرَ فَنَادَى (23) فَقَالَ أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَى (24) فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولَى (25)
دوم، اللہ عزوجل کے اس ارشاد کے بیان میں ”کیا آپ تک موسیٰ (علیہ السلام) کا قصہ پہنچا ہے؟ جب ان کے پروردگار نے انہیں طویٰ کی مقدس وادی میں پکارا تھا کہ تم فرعون کے پاس جاؤ کیونکہ وہ سرکش ہو گیا ہے، پھر اس سے کہو کہ کیا تیرا جی چاہتا ہے کہ تو پاکیزگی اختیار کر لے؟ اور یہ کہ میں تیرے رب کی طرف تیری رہنمائی کروں تاکہ تو (اس کے جلال سے) ڈرنے لگے، پھر موسیٰ نے اسے (اپنی نبوت کی) سب سے بڑی نشانی دکھائی، مگر اس نے اسے جھٹلا دیا اور نافرمانی کی، پھر وہ پیٹھ موڑ کر (حق کی مخالفت میں) تگ و دو کرنے لگا، پس اس نے (اپنی قوم کو) اکٹھا کیا اور بلند آواز سے پکارا، پھر کہنے لگا کہ میں ہی تمہارا سب سے برتر رب ہوں، تو اللہ تعالیٰ نے اسے آخرت اور دنیا (دونوں) کے عبرت ناک عذاب میں جکڑ لیا۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A537
عقوبة الآخرة على كلمته، وهي قوله: أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَى وعقوبة الأولى على كلمته وهي قوله: مَا عَلِمْتُ لَكُمْ مِنْ إِلَهٍ غَيْرِي [القصص: 38] ، فأخذه الله بكلمتيه كلتيهما، فجعل نكال الآخرة العذاب بالنار، وجعل نكال الأولى الغرق في الدنيا، وقدَّم نكال الآخرة لشدتها وخلودها، وأخَّر نكال الأولى لخفتها.
وجرائم فرعون كثيرة، لكن دعواه للربوبية في قوله: أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَى أشد جرما من غيرها، فإن الله تعالى له الربوبية المطلقة، وهو غني عن الندّ والنظير والشريك، ولا يرضى أن يشرك به، ولا يغفره قال تعالى: إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ [النساء: 48] .

Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu