الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4323. 9- باب يستجاب دعاء المسلم ما لم يستعجل بالإجابة، أو يدعو بإثم، أو قطيعة رحم
مسلمان کی دعا اس وقت تک شرفِ قبولیت پاتی رہتی ہے جب تک کہ وہ اپنی دعا کی قبولیت کے لیے جلد بازی کا مظاہرہ نہ کرے، یا کسی گناہ کی دعا نہ مانگے، اور نہ ہی رشتہ داری توڑنے (قطع رحمی) کا مطالبہ کرے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 10919 in Urdu