🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4636. 12- باب قوله: يَا أَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ (21) الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ فِرَاشًا وَالسَّمَاءَ بِنَاءً وَأَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجَ بِهِ مِنَ الثَّمَرَاتِ رِزْقًا لَكُمْ فَلَا تَجْعَلُوا لِلَّهِ أَنْدَادًا وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ (22)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اے لوگو! اپنے اس رب کی بندگی اختیار کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کو پیدا کیا تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو؛ وہی ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو فرش اور آسمان کو چھت بنایا، اور آسمان سے پانی برسایا، پھر اس کے ذریعے تمہارے رزق کے لیے مختلف پھل نکالے، لہٰذا تم اللہ کے لیے شریک نہ ٹھہراؤ جبکہ تم حقیقتِ حال سے واقف ہو۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 11891 in Urdu