🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4637. 13- باب قوله: وَإِنْ كُنْتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِهِ وَادْعُوا شُهَدَاءَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ (23) فَإِنْ لَمْ تَفْعَلُوا وَلَنْ تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ أُعِدَّتْ لِلْكَافِرِينَ (24)
اللہ تعالیٰ کا فرمان: ”اور اگر تم اس (کلام) کے متعلق کسی شک و ریب میں مبتلا ہو جو ہم نے اپنے (برگزیدہ) بندے پر نازل فرمایا ہے، تو تم اس جیسی کوئی ایک سورت ہی بنا لاؤ، اور اللہ کے سوا اپنے (تمام) مددگاروں کو پکار لو اگر تم (اپنے دعوے میں) سچے ہو۔ پس اگر تم ایسا نہ کر سکے، اور تم ہرگز ایسا نہ کر سکو گے، تو اس آگ سے ڈرو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں، جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 11895 in Urdu