الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4638. 14- باب قوله: وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ كُلَّمَا رُزِقُوا مِنْهَا مِنْ ثَمَرَةٍ رِزْقًا قَالُوا هَذَا الَّذِي رُزِقْنَا مِنْ قَبْلُ وَأُتُوا بِهِ مُتَشَابِهًا وَلَهُمْ فِيهَا أَزْوَاجٌ مُطَهَّرَةٌ وَهُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں: ”اور آپ ان لوگوں کو خوشخبری سنا دیجیے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کیے کہ بلاشبہ ان کے لیے ایسے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں رواں ہیں، جب کبھی انہیں ان باغات میں سے کوئی پھل بطور رزق عطا کیا جائے گا تو وہ کہیں گے کہ یہ تو وہی ہے جو ہمیں اس سے پہلے دیا گیا تھا، حالانکہ انہیں وہ پھل (صورت و رنگت میں) ایک دوسرے سے ملتے جلتے دیے گئے ہوں گے، اور ان کے لیے وہاں پاکیزہ بیویاں ہوں گی اور وہ ان جنتوں میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 11896 in Urdu