الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4643. 19- باب قوله: وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ أَبَى وَاسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اس فرمان کا بیان کہ: ”اور جب ہم نے فرشتوں سے فرمایا کہ آدم کے لیے سجدہ کرو تو ان سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے، اس نے انکار کیا اور تکبر سے کام لیا اور وہ کافروں میں سے ہو گیا۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 11898 in Urdu