الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4657. 33- باب قوله: أَمْ تُرِيدُونَ أَنْ تَسْأَلُوا رَسُولَكُمْ كَمَا سُئِلَ مُوسَى مِنْ قَبْلُ وَمَنْ يَتَبَدَّلِ الْكُفْرَ بِالْإِيمَانِ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاءَ السَّبِيلِ (108)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے متعلق کہ: ”کیا تم اپنے رسول سے ویسے ہی سوالات کرنا چاہتے ہو جیسے اس سے قبل موسیٰ (علیہ السلام) سے کیے گئے تھے؟ اور جو شخص ایمان کے بدلے کفر کو اختیار کر لے، وہ یقیناً سیدھی راہ سے بھٹک گیا۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 11912 in Urdu