الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4660. 36- باب قوله: وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِلنَّاسِ وَأَمْنًا وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى وَعَهِدْنَا إِلَى إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ أَنْ طَهِّرَا بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْعَاكِفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ (125)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ: ”اور (یاد کرو) جب ہم نے اس گھر (بیت اللہ) کو لوگوں کے لیے مرجع (بار بار پلٹ کر آنے کی جگہ) اور جائے امن بنایا، اور تم مقامِ ابراہیم کو جائے نماز بناؤ، اور ہم نے ابراہیم اور اسماعیل (علیہما السلام) کو حکم دیا کہ میرے گھر کو طواف کرنے والوں، اعتکاف کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے پاک صاف رکھو۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 11916 in Urdu