الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4662. 38- باب قوله: رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (129)
اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بیان میں کہ ”اے ہمارے رب! اور ان میں خود انہی میں سے ایک ایسا رسول مبعوث فرما جو ان کے سامنے تیری آیات کی تلاوت کرے، انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دے اور ان کا تزکیہ کرے، بے شک تو ہی نہایت زبردست اور بڑی حکمت والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 11921 in Urdu