🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4672. 48- باب قوله: إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنْزِيرِ وَمَا أُهِلَّ بِهِ لِغَيْرِ اللَّهِ فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلَا عَادٍ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ (173)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کا بیان کہ ”یقیناً اللہ نے تم پر محض مردار، خون، خنزیر کا گوشت اور وہ (جانور) حرام ٹھہرایا ہے جس پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام پکارا گیا ہو، پھر جو شخص (بھوک کی شدت سے) بے بس ہو جائے بشرطیکہ وہ نہ تو (حرام کا) خواہش مند ہو اور نہ ہی (ضرورت کی حد سے) تجاوز کرنے والا ہو، تو اس پر کوئی گناہ نہیں ہے، بے شک اللہ تعالیٰ بہت بخشنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 11941 in Urdu