الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4687. 63- باب قوله: الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ فَمَنْ فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَلَا فُسُوقَ وَلَا جِدَالَ فِي الْحَجِّ وَمَا تَفْعَلُوا مِنْ خَيْرٍ يَعْلَمْهُ اللَّهُ وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَى وَاتَّقُونِ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ (197)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے متعلق کہ ”حج کے چند مہینے متعین ہیں، پس جو شخص ان مہینوں میں (احرام کے ذریعے) حج لازم کر لے تو حج کے دوران نہ کوئی شہوانی گفتگو ہو، نہ گناہ کا ارتکاب اور نہ ہی کوئی لڑائی جھگڑا، اور تم جو بھی نیک عمل کرو گے اللہ اسے خوب جانتا ہے، اور تم زادِ راہ ساتھ لے لیا کرو کیونکہ یقیناً بہترین زادِ راہ تقویٰ ہے، اور اے عقل مندو! صرف مجھ ہی سے ڈرتے رہو۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 11979 in Urdu