الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4698. 74- باب قوله: يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ قُلْ فِيهِمَا إِثْمٌ كَبِيرٌ وَمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَإِثْمُهُمَا أَكْبَرُ مِنْ نَفْعِهِمَا وَيَسْأَلُونَكَ مَاذَا يُنْفِقُونَ قُلِ الْعَفْوَ كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآيَاتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُونَ (219)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ: ”وہ آپ سے شراب اور جوئے کے بارے میں دریافت کرتے ہیں، آپ فرما دیجیے کہ ان دونوں میں بڑا گناہ ہے اور لوگوں کے لیے کچھ منافع بھی ہیں، لیکن ان کا گناہ ان کے نفع سے بہت زیادہ ہے، اور وہ آپ سے سوال کرتے ہیں کہ وہ (اللہ کی راہ میں) کیا خرچ کریں؟ تو فرما دیجیے کہ جو (ضرورت سے) زائد ہو؛ اسی طرح اللہ تعالیٰ تمہارے لیے اپنی آیات واضح طور پر بیان فرماتا ہے تاکہ تم غور و فکر کرو۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 11995 in Urdu