الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4701. 77- باب قوله: وَالْمُطَلَّقَاتُ يَتَرَبَّصْنَ بِأَنْفُسِهِنَّ ثَلَاثَةَ قُرُوءٍ وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَنْ يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ إِنْ كُنَّ يُؤْمِنَّ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَبُعُولَتُهُنَّ أَحَقُّ بِرَدِّهِنَّ فِي ذَلِكَ إِنْ أَرَادُوا إِصْلَاحًا وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ (228)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اور طلاق یافتہ عورتیں اپنے آپ کو تین حیض تک انتظار میں روکے رکھیں، اور ان کے لیے یہ ہرگز حلال نہیں کہ وہ اسے چھپائیں جو اللہ نے ان کے رحموں میں پیدا کیا ہے اگر وہ اللہ اور روزِ آخرت پر ایمان رکھتی ہوں، اور ان عورتوں کے شوہر اس (عدت کی) مدت کے دوران انہیں اپنی زوجیت میں واپس لانے کے زیادہ حقدار ہیں بشرطیکہ وہ اصلاح و صلح کا ارادہ رکھتے ہوں، اور عورتوں کے لیے بھی دستور کے مطابق ویسے ہی حقوق ہیں جیسے معروف طریقے سے ان پر مردوں کے حقوق ہیں، البتہ مردوں کو ان پر ایک درجے کی برتری حاصل ہے، اور اللہ تعالیٰ نہایت زبردست اور بڑی حکمت والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12008 in Urdu