الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4706. 82- باب قوله: فَإِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالًا أَوْ رُكْبَانًا فَإِذَا أَمِنْتُمْ فَاذْكُرُوا اللَّهَ كَمَا عَلَّمَكُمْ مَا لَمْ تَكُونُوا تَعْلَمُونَ (239)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ: ”پھر اگر تمہیں (دشمن یا خطرے کا) خوف لاحق ہو تو پیادہ (پیدل) یا سوار جس حال میں ہو (نماز ادا کر لیا کرو)، پھر جب تم حالتِ امن میں آ جاؤ تو اللہ کو اسی طرح یاد کرو (نماز پڑھو) جس طرح اس نے تمہیں وہ علم سکھایا ہے جو تم پہلے نہیں جانتے تھے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12021 in Urdu