الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4707. 83- باب قوله: وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا وَصِيَّةً لِأَزْوَاجِهِمْ مَتَاعًا إِلَى الْحَوْلِ غَيْرَ إِخْرَاجٍ فَإِنْ خَرَجْنَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِي مَا فَعَلْنَ فِي أَنْفُسِهِنَّ مِنْ مَعْرُوفٍ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ (240)
اللہ تعالیٰ کا فرمان: ”اور تم میں سے جو لوگ وفات پا جائیں اور بیویاں چھوڑ جائیں، وہ اپنی بیویوں کے حق میں ایک سال تک فائدہ پہنچانے کی وصیت کر جائیں اور انہیں (گھر سے) نکالا نہ جائے، پھر اگر وہ خود نکل جائیں تو وہ اپنی ذات کے بارے میں جو بھی دستور کے مطابق عمل کریں اس میں تم پر کوئی گناہ نہیں، اور اللہ نہایت زبردست اور بڑی حکمت والا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12022 in Urdu