🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4732. 5- باب قوله: إِذْ قَالَتِ امْرَأَتُ عِمْرَانَ رَبِّ إِنِّي نَذَرْتُ لَكَ مَا فِي بَطْنِي مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلْ مِنِّي إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ (35) فَلَمَّا وَضَعَتْهَا قَالَتْ رَبِّ إِنِّي وَضَعْتُهَا أُنْثَى وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا وَضَعَتْ وَلَيْسَ الذَّكَرُ كَالْأُنْثَى وَإِنِّي سَمَّيْتُهَا مَرْيَمَ وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ (36)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ: ”جب عمران کی اہلیہ نے عرض کیا کہ اے میرے پروردگار! جو کچھ میرے بطن میں ہے، میں نے اسے تیرے لیے (دنیاوی علائق سے) آزاد یعنی خالص تیری خدمت کے لیے وقف کرنے کی نذر مانی ہے، پس تو اسے میری جانب سے قبول فرما لے، بے شک تو ہی سب کچھ سننے والا اور خوب جاننے والا ہے، پھر جب انہوں نے اس بچی کو جنم دیا تو (حسرت سے) عرض کیا کہ اے میرے رب! میں نے تو لڑکی جنی ہے—حالانکہ اللہ خوب جانتا تھا کہ انہوں نے کیا جنا ہے—اور وہ لڑکا (جس کی وہ تمنا کر رہی تھیں) اس لڑکی جیسا (باعظمت) نہیں ہو سکتا، اور میں نے اس کا نام مریم رکھا ہے، اور میں اسے اور اس کی اولاد کو شیطان مردود کے شر سے تیری پناہ میں دیتی ہوں“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12069 in Urdu