🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4768. 1- باب قوله: يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا (1)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمانِ عالی شان کا بیان کہ ”اے لوگو! اپنے اس رب سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی سے اس کا جوڑا پیدا فرمایا اور ان دونوں سے کثرت کے ساتھ مردوں اور عورتوں کو (روئے زمین پر) پھیلا دیا، اور اللہ سے ڈرو جس کے واسطے سے تم ایک دوسرے سے اپنے حقوق کا سوال کرتے ہو اور رشتوں ناطوں کے معاملے میں بھی (تقویٰ اختیار کرو)، بے شک اللہ تم پر ہر وقت نگہبان ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12120 in Urdu