🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4784. 17- باب قوله: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ إِلَّا أَنْ تَكُونَ تِجَارَةً عَنْ تَرَاضٍ مِنْكُمْ وَلَا تَقْتُلُوا أَنْفُسَكُمْ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا (29) وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ عُدْوَانًا وَظُلْمًا فَسَوْفَ نُصْلِيهِ نَارًا وَكَانَ ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرًا (30)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اے ایمان والو! اپنے مال ایک دوسرے کے درمیان ناحق طریقے سے نہ کھاؤ، سوائے اس کے کہ تمہاری باہمی رضا مندی سے کوئی تجارتی لین دین ہو، اور اپنے آپ کو قتل نہ کرو، بے شک اللہ تم پر ہمیشہ سے نہایت مہربان ہے، اور جو کوئی زیادتی اور ظلم کے طور پر ایسا کرے گا تو عنقریب ہم اسے آگ میں جھونک دیں گے، اور یہ اللہ کے لیے نہایت آسان ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12140 in Urdu