🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4788. 21- باب قوله: الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللَّهُ بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ وَبِمَا أَنْفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ فَالصَّالِحَاتُ قَانِتَاتٌ حَافِظَاتٌ لِلْغَيْبِ بِمَا حَفِظَ اللَّهُ وَاللَّاتِي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ فَإِنْ أَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوا عَلَيْهِنَّ سَبِيلًا إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيًّا كَبِيرًا (34)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”مرد عورتوں پر نگران و محافظ ہیں اس بنا پر کہ اللہ نے ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت عطا فرمائی ہے اور اس وجہ سے کہ انہوں نے اپنے مال خرچ کیے ہیں، پس نیک بیویاں اطاعت شعار ہوتی ہیں اور اللہ کی حفاظت و نگرانی میں (شوہر کی) عدم موجودگی میں (اس کے حقوق و امانت کی) حفاظت کرنے والی ہوتی ہیں، اور جن عورتوں سے تمہیں سرکشی کا اندیشہ ہو تو انہیں نصیحت کرو، اور (اگر وہ نہ مانیں تو) انہیں خواب گاہوں میں تنہا چھوڑ دو، اور (اصلاح کے لیے) انہیں مارو، پھر اگر وہ تمہاری اطاعت کرنے لگیں تو ان پر (ظلم و زیادتی کا) کوئی راستہ تلاش نہ کرو، بے شک اللہ بہت بلند اور بہت بڑا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12146 in Urdu