الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4790. 23- باب قوله: وَاعْبُدُوا اللَّهَ وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَبِذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَالْجَارِ ذِي الْقُرْبَى وَالْجَارِ الْجُنُبِ وَالصَّاحِبِ بِالْجَنْبِ وَابْنِ السَّبِيلِ وَمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ مَنْ كَانَ مُخْتَالًا فَخُورًا (36)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور تم اللہ کی بندگی کرو اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہراؤ، اور والدین کے ساتھ احسان کرو، نیز رشتہ داروں، یتیموں، محتاجوں، قرابت دار پڑوسیوں، اجنبی پڑوسیوں، ہم نشین ساتھیوں، مسافروں اور اپنے زیرِ دست مملوکوں کے ساتھ بھی (بھلائی کرو)؛ یقیناً اللہ تعالیٰ اس شخص کو محبوب نہیں رکھتا جو تکبر کرنے والا اور فخر جتانے والا ہو۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12149 in Urdu