الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4802. 35- باب قوله: وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ رَسُولٍ إِلَّا لِيُطَاعَ بِإِذْنِ اللَّهِ وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللَّهَ تَوَّابًا رَحِيمًا (64)
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور ہم نے کوئی بھی رسول اس کے سوا کسی اور مقصد کے لیے نہیں بھیجا کہ اللہ کے اذن سے اس کی اطاعت کی جائے، اور اگر جس وقت ان لوگوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا تھا، وہ آپ کی خدمت میں حاضر ہو جاتے، پھر اللہ سے معافی مانگتے اور رسول بھی ان کے لیے مغفرت کی دعا فرماتے، تو وہ یقیناً اللہ کو توبہ قبول فرمانے والا، نہایت رحم کرنے والا پاتے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12175 in Urdu