🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4807. 40- باب قوله: أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ قِيلَ لَهُمْ كُفُّوا أَيْدِيَكُمْ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ فَلَمَّا كُتِبَ عَلَيْهِمُ الْقِتَالُ إِذَا فَرِيقٌ مِنْهُمْ يَخْشَوْنَ النَّاسَ كَخَشْيَةِ اللَّهِ أَوْ أَشَدَّ خَشْيَةً وَقَالُوا رَبَّنَا لِمَ كَتَبْتَ عَلَيْنَا الْقِتَالَ لَوْلَا أَخَّرْتَنَا إِلَى أَجَلٍ قَرِيبٍ قُلْ مَتَاعُ الدُّنْيَا قَلِيلٌ وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ لِمَنِ اتَّقَى وَلَا تُظْلَمُونَ فَتِيلًا (77)
”کیا تم نے ان لوگوں کے حال پر غور نہیں کیا جن سے (پہلے) کہا گیا تھا کہ اپنے ہاتھ (جنگ سے) روکے رکھو اور نماز قائم کرو اور زکوۃ ادا کرو، پھر جب ان پر قتال فرض کر دیا گیا تو اچانک ان میں سے ایک فریق لوگوں سے اس طرح ڈرنے لگا جیسے اللہ کا خوف ہو یا اس سے بھی بڑھ کر، اور وہ کہنے لگے کہ اے ہمارے پروردگار! تو نے ہم پر قتال کیوں فرض کر دیا؟ کیوں نہ تو نے ہمیں تھوڑی مدت تک مزید مہلت دے دی؟ آپ فرما دیجیے کہ دنیا کا فائدہ تو نہایت قلیل ہے اور تقویٰ اختیار کرنے والے کے لیے آخرت ہی بہتر ہے، اور تم پر دھاگے کے برابر بھی ظلم نہیں کیا جائے گا۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12183 in Urdu