الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4810. 43- باب قوله: أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللَّهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا (82)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”بھلا کیا یہ لوگ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے؟ اور اگر یہ اللہ کے سوا کسی اور کی طرف سے ہوتا تو وہ ضرور اس میں بہت زیادہ اختلاف پاتے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12186 in Urdu