🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4826. 59- باب قوله: لَا خَيْرَ فِي كَثِيرٍ مِنْ نَجْوَاهُمْ إِلَّا مَنْ أَمَرَ بِصَدَقَةٍ أَوْ مَعْرُوفٍ أَوْ إِصْلَاحٍ بَيْنَ النَّاسِ وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّهِ فَسَوْفَ نُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا (114)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”ان لوگوں کی اکثر خفیہ سرگوشیوں اور باہمی مشوروں میں کوئی خیر اور بھلائی نہیں ہے، سوائے اس شخص کے (کلام کے) جو صدقہ و خیرات کرنے، یا کسی نیک کام، یا لوگوں کے درمیان صلح و آشتی کرانے کا حکم دے؛ اور جو کوئی اللہ تعالیٰ کی رضا جوئی کی خاطر ایسا کرے گا، تو عنقریب ہم اسے اجرِ عظیم عطا فرمائیں گے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12215 in Urdu