الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4827. 60- باب قوله: وَمَنْ يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَى وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّى وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ وَسَاءَتْ مَصِيرًا (115)
”اور جو شخص ہدایت کے واضح ہو جانے کے بعد رسول کی مخالفت کرے گا اور اہلِ ایمان کی راہ کے سوا کسی اور راستے کی پیروی کرے گا، تو ہم اسے اسی گمراہی کی طرف پھیر دیں گے جسے اس نے خود اختیار کیا ہے اور اسے جہنم میں داخل کریں گے، جو کہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12217 in Urdu