🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4830. 63- باب قوله: وَيَسْتَفْتُونَكَ فِي النِّسَاءِ قُلِ اللَّهُ يُفْتِيكُمْ فِيهِنَّ وَمَا يُتْلَى عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَابِ فِي يَتَامَى النِّسَاءِ اللَّاتِي لَا تُؤْتُونَهُنَّ مَا كُتِبَ لَهُنَّ وَتَرْغَبُونَ أَنْ تَنْكِحُوهُنَّ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الْوِلْدَانِ وَأَنْ تَقُومُوا لِلْيَتَامَى بِالْقِسْطِ وَمَا تَفْعَلُوا مِنْ خَيْرٍ فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ بِهِ عَلِيمًا (127)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور وہ لوگ آپ سے عورتوں کے متعلق فتویٰ طلب کرتے ہیں، آپ فرما دیجیے کہ اللہ تمہیں ان کے بارے میں حکم دیتا ہے اور وہ احکام بھی جو تمہیں اس کتاب میں ان یتیم عورتوں کے متعلق پڑھ کر سنائے جاتے ہیں جنہیں تم ان کا وہ حق نہیں دیتے جو ان کے لیے مقرر کیا گیا ہے اور تم ان سے نکاح کرنے کی رغبت رکھتے ہو، نیز بے بس و ناتواں بچوں کے بارے میں بھی (حکم دیتا ہے) اور یہ کہ تم یتیموں کے حق میں انصاف پر قائم رہو، اور تم جو بھی نیک کام کرو گے تو یقیناً اللہ تعالیٰ اسے خوب جاننے والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12219 in Urdu