🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4831. 64- باب قوله: وَإِنِ امْرَأَةٌ خَافَتْ مِنْ بَعْلِهَا نُشُوزًا أَوْ إِعْرَاضًا فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا أَنْ يُصْلِحَا بَيْنَهُمَا صُلْحًا وَالصُّلْحُ خَيْرٌ وَأُحْضِرَتِ الْأَنْفُسُ الشُّحَّ وَإِنْ تُحْسِنُوا وَتَتَّقُوا فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا (128)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے متعلق کہ ”اور اگر کسی عورت کو اپنے شوہر کی جانب سے کسی زیادتی یا بے رخی کا اندیشہ ہو، تو ان دونوں پر اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ وہ آپس میں (کسی سمجھوتے کے ذریعے) صلح کر لیں، اور صلح (بہر صورت) بہترین عمل ہے، اور انسانی نفوس میں بخل اور خود غرضی شامل کر دی گئی ہے، اور اگر تم حسنِ سلوک کرو اور تقویٰ اختیار کرو تو یقیناً اللہ تمہارے ان تمام اعمال سے جو تم کرتے ہو، پوری طرح باخبر ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12222 in Urdu