🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4841. 74- باب قوله: يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لَا تَغْلُوا فِي دِينِكُمْ وَلَا تَقُولُوا عَلَى اللَّهِ إِلَّا الْحَقَّ إِنَّمَا الْمَسِيحُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ رَسُولُ اللَّهِ وَكَلِمَتُهُ أَلْقَاهَا إِلَى مَرْيَمَ وَرُوحٌ مِنْهُ فَآمِنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَلَا تَقُولُوا ثَلَاثَةٌ انْتَهُوا خَيْرًا لَكُمْ إِنَّمَا اللَّهُ إِلَهٌ وَاحِدٌ سُبْحَانَهُ أَنْ يَكُونَ لَهُ وَلَدٌ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَكَفَى بِاللَّهِ وَكِيلًا (171)
اللہ عزوجل کے اس ارشاد کے متعلق کہ ”اے اہل کتاب! اپنے دین میں غلو نہ کرو اور اللہ کی جناب میں حق کے سوا کوئی بات نہ کہو، مسیح عیسیٰ بن مریم تو محض اللہ کے رسول اور اس کا ایک کلمہ ہیں جسے اس نے مریم کی طرف القا فرمایا اور اس کی جانب سے ایک روح ہیں، پس اللہ اور اس کے تمام رسولوں پر ایمان لاؤ اور یہ نہ کہو کہ (خدا) تین ہیں، اس (عقیدے) سے باز آ جاؤ یہی تمہارے حق میں بہتر ہے، اللہ تو صرف ایک ہی معبود ہے، وہ اس سے پاک ہے کہ اس کی کوئی اولاد ہو، جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کی ملکیت ہے اور اللہ ہی بطورِ کارساز کافی ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12233 in Urdu