الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4850. 8- باب قوله: وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ ابْنَيْ آدَمَ بِالْحَقِّ إِذْ قَرَّبَا قُرْبَانًا فَتُقُبِّلَ مِنْ أَحَدِهِمَا وَلَمْ يُتَقَبَّلْ مِنَ الْآخَرِ قَالَ لَأَقْتُلَنَّكَ قَالَ إِنَّمَا يَتَقَبَّلُ اللَّهُ مِنَ الْمُتَّقِينَ (27) لَئِنْ بَسَطْتَ إِلَيَّ يَدَكَ لِتَقْتُلَنِي مَا أَنَا بِبَاسِطٍ يَدِيَ إِلَيْكَ لِأَقْتُلَكَ إِنِّي أَخَافُ اللَّهَ رَبَّ الْعَالَمِينَ (28)
اللہ عزوجل کے اس ارشاد کے بیان میں کہ: ”اور آپ انہیں آدم کے دو بیٹوں کی خبر حق کے ساتھ پڑھ کر سنائیے، جب ان دونوں نے (اللہ کے حضور) قربانی پیش کی تو ان میں سے ایک کی قربانی قبول کر لی گئی اور دوسرے کی قبول نہ کی گئی، اس (دوسرے) نے کہا: ”میں تجھے ضرور قتل کر دوں گا“، (پہلے نے) جواب دیا: ”اللہ تو صرف متقیوں ہی سے (عمل) قبول فرماتا ہے؛ اگر تو مجھے قتل کرنے کے لیے اپنا ہاتھ میری طرف بڑھائے گا تو میں تجھے قتل کرنے کے لیے اپنا ہاتھ تیری طرف ہرگز نہیں بڑھاؤں گا، بے شک میں اللہ سے ڈرتا ہوں جو تمام جہانوں کا رب ہے“۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12250 in Urdu