الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4851. 9- باب قوله: مِنْ أَجْلِ ذَلِكَ كَتَبْنَا عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ أَنَّهُ مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا وَلَقَدْ جَاءَتْهُمْ رُسُلُنَا بِالْبَيِّنَاتِ ثُمَّ إِنَّ كَثِيرًا مِنْهُمْ بَعْدَ ذَلِكَ فِي الْأَرْضِ لَمُسْرِفُونَ (32)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق ”اسی سبب سے ہم نے بنی اسرائیل پر یہ حکم لکھ دیا کہ جس نے کسی جان کو کسی دوسری جان کے بدلے یا زمین میں فساد مچانے کے (جرم کی سزا کے) علاوہ کسی اور وجہ سے قتل کیا تو گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کر دیا، اور جس نے اسے زندگی بخشی تو گویا اس نے تمام انسانوں کو زندگی بخش دی، اور بلاشبہ ان کے پاس ہمارے رسول واضح نشانیاں لے کر آئے، پھر اس کے بعد بھی ان میں سے اکثر لوگ زمین میں حد سے تجاوز کرنے والے ہیں“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12251 in Urdu