الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4883. 1- باب قوله: قُلْ أَغَيْرَ اللَّهِ أَتَّخِذُ وَلِيًّا فَاطِرِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ يُطْعِمُ وَلَا يُطْعَمُ قُلْ إِنِّي أُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ أَوَّلَ مَنْ أَسْلَمَ وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِينَ (14)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کا بیان کہ ”آپ فرما دیجیے: کیا میں اللہ کے سوا کسی اور کو اپنا ولی و سرپرست بنا لوں؟ جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے، اور وہ سب کو رزق عطا کرتا ہے جبکہ اسے کھلایا نہیں جاتا (وہ خود محتاجِ طعام نہیں)، آپ فرما دیجیے: مجھے یقیناً یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا سرِ تسلیم خم کرنے والا بنوں اور (اے مخاطب!) تو ہرگز مشرکین میں شامل نہ ہونا۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12303 in Urdu