🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4886. 4- باب قوله: فَلَمَّا نَسُوا مَا ذُكِّرُوا بِهِ فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ أَبْوَابَ كُلِّ شَيْءٍ حَتَّى إِذَا فَرِحُوا بِمَا أُوتُوا أَخَذْنَاهُمْ بَغْتَةً فَإِذَا هُمْ مُبْلِسُونَ (44)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”پھر جب انہوں نے اس نصیحت کو فراموش کر دیا جس کی انہیں یاددہانی کرائی گئی تھی، تو ہم نے ان پر ہر چیز کے دروازے کھول دیے، یہاں تک کہ جب وہ ان نعمتوں پر جو انہیں عطا کی گئی تھیں، خوب مگن اور نازاں ہو گئے، تو ہم نے انہیں اچانک (اپنے عذاب کی گرفت میں) لے لیا، پس وہ یکدم ناامید اور ساکت ہو کر رہ گئے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12305 in Urdu