الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4888. 6- باب قوله: وَإِذَا جَاءَكَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِنَا فَقُلْ سَلَامٌ عَلَيْكُمْ كَتَبَ رَبُّكُمْ عَلَى نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ أَنَّهُ مَنْ عَمِلَ مِنْكُمْ سُوءًا بِجَهَالَةٍ ثُمَّ تَابَ مِنْ بَعْدِهِ وَأَصْلَحَ فَأَنَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ (54)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”اور جب آپ کے پاس وہ لوگ آئیں جو ہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں، تو آپ (ان سے) فرما دیں کہ تم پر سلامتی ہو، تمہارے رب نے اپنے ذمہ کرم پر رحمت کو لازم کر لیا ہے کہ تم میں سے جو کوئی نادانی کی وجہ سے کسی برائی کا ارتکاب کر بیٹھے، پھر اس کے بعد توبہ کر لے اور اپنی اصلاح کر لے، تو یقیناً اللہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12307 in Urdu