الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4923. 6- باب قوله: قُلْ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا الَّذِي لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ يُحْيِي وَيُمِيتُ فَآمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ الَّذِي يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَكَلِمَاتِهِ وَاتَّبِعُوهُ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ (158)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے متعلق ہے ”آپ فرما دیجیے کہ اے لوگو! میں تم سب کی طرف اس اللہ کا رسول ہوں جس کے لیے تمام آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے، اس کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، وہی زندگی عطا کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے، پس تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ جو کہ نبیِ امی ہیں اور وہ خود اللہ اور اس کے کلمات پر ایمان رکھتے ہیں، اور تم انہی کی کامل پیروی کرو تاکہ تم ہدایت پا سکو۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12339 in Urdu