الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4930. 1- باب قوله: يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَنْفَالِ قُلِ الْأَنْفَالُ لِلَّهِ وَالرَّسُولِ فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَيْنِكُمْ وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ (1)
”وہ آپ سے اموالِ غنیمت کے بارے میں دریافت کرتے ہیں، آپ فرما دیجیے کہ یہ غنائم اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہیں، پس تم اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور اپنے باہمی تعلقات کی اصلاح کرو، اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اگر تم مومن ہو۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12346 in Urdu