الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4950. 21- باب قوله: وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَأَنَّ لِلَّهِ خُمُسَهُ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ إِنْ كُنْتُمْ آمَنْتُمْ بِاللَّهِ وَمَا أَنْزَلْنَا عَلَى عَبْدِنَا يَوْمَ الْفُرْقَانِ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ(41)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے متعلق کہ ”اور تم یہ جان لو کہ تم جو کچھ بھی بطورِ غنیمت حاصل کرو، خواہ وہ کچھ بھی ہو، تو یقیناً اس کا پانچواں حصہ اللہ کے لیے، اس کے رسول کے لیے، اور (نبی ﷺ کے) قرابت داروں، یتیموں، مسکینوں اور مسافروں کے لیے ہے، بشرطیکہ تم اللہ پر اور اس (وحی و نصرت) پر ایمان لائے ہو جو ہم نے اپنے بندے پر فیصلے کے دن نازل فرمائی تھی، جس روز دونوں لشکر ایک دوسرے کے مقابل آئے تھے، اور اللہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھنے والا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12388 in Urdu