🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4958. 29- باب قوله: وَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ لَوْ أَنْفَقْتَ مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مَا أَلَّفْتَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ وَلَكِنَّ اللَّهَ أَلَّفَ بَيْنَهُمْ إِنَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ (63)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق ”اور اسی نے ان کے دلوں میں باہمی الفت پیدا کر دی، اگر آپ زمین میں موجود تمام دولت بھی خرچ کر ڈالتے تو ان کے دلوں کو باہم متحد نہیں کر سکتے تھے، لیکن اللہ ہی نے ان کے درمیان الفت و یگانگت پیدا فرمائی، یقیناً وہ نہایت زبردست اور کمال حکمت والا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12410 in Urdu