الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4994. 29- باب قوله: الَّذِينَ يَلْمِزُونَ الْمُطَّوِّعِينَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ فِي الصَّدَقَاتِ وَالَّذِينَ لَا يَجِدُونَ إِلَّا جُهْدَهُمْ فَيَسْخَرُونَ مِنْهُمْ سَخِرَ اللَّهُ مِنْهُمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ(79)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”وہ لوگ جو مومنوں میں سے اپنی خوشی سے نفلی صدقہ دینے والوں پر طعن و تشنیع کرتے ہیں اور ان لوگوں کا بھی مذاق اڑاتے ہیں جن کے پاس اپنی محنت و مشقت کے سوا کچھ میسر نہیں ہے، اللہ نے ان سے تمسخر فرمایا ہے اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12499 in Urdu