🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4996. 31- باب قوله: فَرِحَ الْمُخَلَّفُونَ بِمَقْعَدِهِمْ خِلَافَ رَسُولِ اللَّهِ وَكَرِهُوا أَنْ يُجَاهِدُوا بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَقَالُوا لَا تَنْفِرُوا فِي الْحَرِّ قُلْ نَارُ جَهَنَّمَ أَشَدُّ حَرًّا لَوْ كَانُوا يَفْقَهُونَ (81)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق کہ ”جو لوگ (غزوۂ تبوک سے) پیچھے چھوڑ دیے گئے وہ رسول اللہ ﷺ کے (جانے کے) بعد اپنے بیٹھے رہنے پر خوش ہوئے اور انہوں نے اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ جہاد کرنے کو ناپسند کیا اور (لوگوں سے) کہنے لگے کہ اس گرمی میں (جہاد کے لیے) نہ نکلو، (اے نبی!) آپ فرما دیجیے کہ جہنم کی آگ تپش میں اس سے کہیں زیادہ سخت ہے، کاش کہ وہ (اس حقیقت کو) سمجھ سکتے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12504 in Urdu