🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5009. 1- باب قوله: وَلَوْ يُعَجِّلُ اللَّهُ لِلنَّاسِ الشَّرَّ اسْتِعْجَالَهُمْ بِالْخَيْرِ لَقُضِيَ إِلَيْهِمْ أَجَلُهُمْ فَنَذَرُ الَّذِينَ لَا يَرْجُونَ لِقَاءَنَا فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ (11)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اور اگر اللہ تعالیٰ لوگوں کے لیے شر (یعنی سزا) کو اسی تیزی سے بھیج دیتا جس طرح وہ خیر کو پانے میں جلدی کرتے ہیں تو ان کی مدتِ حیات کب کی پوری کر دی گئی ہوتی، پس ہم ان لوگوں کو جو ہماری ملاقات کی توقع نہیں رکھتے ان کی سرکشی میں اندھوں کی طرح بھٹکتا ہوا چھوڑ دیتے ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12527 in Urdu