الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5010. 2- باب قوله: وَإِذَا مَسَّ الْإِنْسَانَ الضُّرُّ دَعَانَا لِجَنْبِهِ أَوْ قَاعِدًا أَوْ قَائِمًا فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُ ضُرَّهُ مَرَّ كَأَنْ لَمْ يَدْعُنَا إِلَى ضُرٍّ مَسَّهُ كَذَلِكَ زُيِّنَ لِلْمُسْرِفِينَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ(12)
”اور جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ ہمیں اپنے پہلو کے بل لیٹے ہوئے، یا بیٹھے ہوئے، یا کھڑے ہوئے (ہر حال میں) پکارتا ہے، پھر جب ہم اس سے اس کی وہ تکلیف دور کر دیتے ہیں تو وہ (اپنی سابقہ روش پر ایسے) چل دیتا ہے گویا اس نے ہمیں کبھی اس تکلیف کے لیے پکارا ہی نہ تھا جو اسے پہنچی تھی؛ اسی طرح حد سے تجاوز کرنے والوں کے لیے ان کے وہ اعمال خوشنما بنا دیے گئے ہیں جو وہ انجام دیتے تھے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12528 in Urdu