الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5036. 2- باب قوله: قَالَ يَا بُنَيَّ لَا تَقْصُصْ رُؤْيَاكَ عَلَى إِخْوَتِكَ فَيَكِيدُوا لَكَ كَيْدًا إِنَّ الشَّيْطَانَ لِلْإِنْسَانِ عَدُوٌّ مُبِينٌ (5)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ: ”انہوں نے فرمایا: اے میرے پیارے بیٹے! اپنا یہ خواب اپنے بھائیوں کے سامنے بیان نہ کرنا، کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ تمہارے خلاف کوئی (خطرناک) چال چلیں، بیشک شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12561 in Urdu