🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5037. 3- باب قوله: وَكَذَلِكَ يَجْتَبِيكَ رَبُّكَ وَيُعَلِّمُكَ مِنْ تَأْوِيلِ الْأَحَادِيثِ وَيُتِمُّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ وَعَلَى آلِ يَعْقُوبَ كَمَا أَتَمَّهَا عَلَى أَبَوَيْكَ مِنْ قَبْلُ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَاقَ إِنَّ رَبَّكَ عَلِيمٌ حَكِيمٌ (6)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اور اسی طرح تمہارا رب تمہیں منتخب فرمائے گا اور تمہیں باتوں (خوابوں) کی تعبیر کا علم سکھائے گا اور تم پر اور آلِ یعقوب پر اپنی نعمت اسی طرح بھرپور فرمائے گا جیسے اس نے اس سے پہلے تمہارے دو بزرگوں ابراہیم اور اسحاق پر اپنی نعمت تمام فرمائی تھی، یقیناً تمہارا رب صاحبِ علم اور بڑی حکمت والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12562 in Urdu