الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5038. 4- باب قوله: وَجَاءُوا عَلَى قَمِيصِهِ بِدَمٍ كَذِبٍ قَالَ بَلْ سَوَّلَتْ لَكُمْ أَنْفُسُكُمْ أَمْرًا فَصَبْرٌ جَمِيلٌ وَاللَّهُ الْمُسْتَعَانُ عَلَى مَا تَصِفُونَ (18)
”اور وہ ان کے کرتے پر جھوٹا خون لگا کر لائے، (یعقوب علیہ السلام نے) کہا بلکہ تمہارے نفسوں نے تمہارے لیے ایک بات گھڑ لی ہے، سو (میرے لیے) صبرِ جمیل ہی بہتر ہے، اور جو کچھ تم بیان کر رہے ہو اس پر اللہ ہی سے مدد طلب کی جا سکتی ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12564 in Urdu