🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5056. 7- باب قوله: كَذَلِكَ أَرْسَلْنَاكَ فِي أُمَّةٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهَا أُمَمٌ لِتَتْلُوَ عَلَيْهِمُ الَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ وَهُمْ يَكْفُرُونَ بِالرَّحْمَنِ قُلْ هُوَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ مَتَابِ (30)
”اسی طرح ہم نے آپ کو ایک ایسی امت میں مبعوث فرمایا ہے جس سے پہلے بہت سی امتیں گزر چکی ہیں، تاکہ آپ انہیں وہ کلام پڑھ کر سنائیں جو ہم نے آپ کی طرف وحی کیا ہے، حالانکہ وہ رحمان کے ساتھ کفر کر رہے ہیں؛ آپ فرما دیجیے کہ وہی میرا رب ہے، اس کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا ہے اور اسی کی جناب میں میرا رجوع ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12582 in Urdu