🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5068. 9- باب قوله: وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَذَا الْبَلَدَ آمِنًا وَاجْنُبْنِي وَبَنِيَّ أَنْ نَعْبُدَ الْأَصْنَامَ (35) رَبِّ إِنَّهُنَّ أَضْلَلْنَ كَثِيرًا مِنَ النَّاسِ فَمَنْ تَبِعَنِي فَإِنَّهُ مِنِّي وَمَنْ عَصَانِي فَإِنَّكَ غَفُورٌ رَحِيمٌ (36)
”اور اس وقت کا تذکرہ کریں جب ابراہیم علیہ السلام نے عرض کی کہ اے میرے پروردگار! اس شہر کو جائے امن بنا دے اور مجھے اور میری اولاد کو بتوں کی پوجا کرنے سے دور رکھ؛ اے میرے رب! ان بتوں نے بہت سے لوگوں کو راہِ راست سے بھٹکا دیا ہے، پس جس نے میری پیروی کی وہ تو مجھ سے ہے، اور جس نے میری نافرمانی کی تو بلاشبہ تو بہت بخشنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12595 in Urdu