الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5089. 1- باب قوله: لِيَحْمِلُوا أَوْزَارَهُمْ كَامِلَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَمِنْ أَوْزَارِ الَّذِينَ يُضِلُّونَهُمْ بِغَيْرِ عِلْمٍ أَلَا سَاءَ مَا يَزِرُونَ (25)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”تاکہ وہ قیامت کے دن اپنے گناہوں کے بوجھ مکمل طور پر اٹھائیں اور ان لوگوں کے بوجھوں میں سے بھی جنہیں وہ علم کے بغیر گمراہ کرتے ہیں، سن لو! بہت ہی برا ہے وہ بوجھ جسے وہ اٹھا رہے ہیں“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12624 in Urdu